• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی لاہور کے اسپتال میں زیر علاج

معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے، لاہور کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے بیٹے سانول عیسیٰ خیلوی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے علاج کے لیے مزید چند روز اسپتال میں داخل رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف پر پانچ روز قبل انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

تازہ ترین