• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

نماز میں سورتوں کی ترتیب 

سوال :۔ فرض نماز میں سورتوں کو کس ترتیب سے پڑھنا چاہیے ؟ دوسرا یہ کہ کیا امام جب سورۂ فاتحہ پڑھ رہا ہو تو ہمیں خاموش رہنا چاہیے یا کچھ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب :- نماز میں سورتوں کو اسی ترتیب سے پڑھنا چاہیے، جس ترتیب پر وہ قرآن کریم میں موجود ہیں۔ مقتدی کو امام کے پیچھے خاموش رہنے کا حکم ہے۔ ( الجوہرۃ النیرۃ :1/68 )

تازہ ترین