• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید نے حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سےمعافی مانگ لی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید نے حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی‘ مخالفین سن لیں کہ ہم سولہ مزید نئی ٹرینیں چلائیں گے، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کی بات ہے گھر کی بات کو گھر میں ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہے، وزیر ریلوے نے جمعرات کو سپر یم کو رٹ کے با ہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ ٹرین حادثے پر قوم سے معافی مانگ لی۔
تازہ ترین