کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے ججز کے خلاف توہین آمیز خطاب کے الزام میں نہال ہاشمی پر قائم مقدمہ نمٹادیا،نہال ہاشمی کی جانب سےدرخواست میں کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ توہین عدالت میں سزا سنا چکی ہے ۔ایک ہی مقدمہ میں دو مرتبہ سزا نہیں دی جاسکتی۔