• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کسی کو این آر او دینا نہیں چاہتے، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان این آر او دینا نہیں چاہتے مگر کچھ لوگ کہتے ہیں دفع کرو، معاف کرو، مٹی پاؤ۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری بڑے دل کا آدمی ہے مگر شریف برادران مر جائیں گے پانچ روپے نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شریف برادران کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والی ایک کمپنی ہے، جس کا نام پندرہ تاریخ کو بتائیں گے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ 30جون سے پہلے یہ سارے چور سلاخوں کے پیچھے ہوں گے،عید کے بعد مولانا اپوزیشن کا مجمع لگانے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین