• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زمیندار جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں نے فائرنگ کرکے ایک مقامی زمیندار کو قتل کردیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں پیش آیا۔

مقتول زمیندار کے ورثاء نے مقدمے کے اندراج کے لئے دراخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ مقامی بھتہ خور گروپ لادی گینگ نے زمیندار محمد صدیق بلوچ سے گندم کی فصل کا چوتھائی حصہ بھتے کے طور پر مانگا تھا۔

انکار پر ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا، مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔ 

تازہ ترین