• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری اور شریف کے پیسے ایک ہی کمپنی نے باہر بھیجے ، شیخ رشید

 حسن ابدال(صباح نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف کے پیسے ایک ہی کمپنی نے باہر بھیجے، 30 جون تک سار ے چور سلاخوں کے پیچھے ہوں گے، حزب اختلاف کی جماعتیں عید کے بعد اکھٹی ہونگی ، زرداری بڑے دل کا آدمی ہے وہ پیسے واپس دے سکتا ہے،شریف برادران کسی صورت پیسے واپس نہیں کریں گے وہ کفن میں جیب لگا کر ساتھ لے کر جائیں گے۔
تازہ ترین