• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل کانفرنس کل ہوگی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صدارت کرینگے

اسلام آباد ( آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے جوڈیشل کانفرنس کل ( ہفتہ کو ) طلب کرلی ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت جوڈیشل کانفرنس 13 اپریل کوہوگی ۔جس میں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے علاوہ 116 ماڈل کورٹس کے سربراہان کی شرکت کرینگے۔ کانفرنس میں ملک میں عدالتی نظام میں اصلاحات اور اس میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
تازہ ترین