• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیروں سے معذور نوجوان کا اسکیٹ بورڈنگ کا مظاہرہ


امریکا میں پیروں سے معذور نوجوان نے اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔

کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کا جنون ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیااور کسی ماہراسکیٹ بورڈر تیراک کی طرح بل کھاتے راستے پر اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرر ہا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والاDaniel Edmonsonنامی نوجوان ایک ٹرین حادثے میں پیروں سے معذورہوگیا تھا تاہم اس نے اپنی معذوری کو مجبور نہیں بننے دیا اور اسکیٹ بورڈنگ کے شوق کو نہ صرف پورا کیا بلکہ ایک ماہر بورڈر بن گیا جو کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے۔

تازہ ترین