• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی طبیعت ہفتہ کو ایک بار پھر خراب ہوگئی، انہیں مقامی اسپتال میں طبی معائنہ کیلئے لایا گیا، انہیں ریڑھ کی ہڈی اور بائیں پیر میں تکلیف کی شکایت تھی۔
تازہ ترین