• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(ا سٹاف رپورٹر) سندھ درجہ بندی ٹینس چیمپئن شپ میں زبیر راجہ اور عقیل صابر نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، حسن ابرار انڈر 15فائنل میں پہنچ گئے، خواتین مقابلے میں رخسار مرزا اور ورشا نے کامیابی حاصل کی۔
تازہ ترین