• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ آج ہوگی۔

بھارتی میڈیا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں کی 97 لوک سبھا نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر کے دو حلقوں میں بھی آج ووٹنگ ہوگی، 7 مرحلوں میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے تمام مراحل مکمل ہونے کے بعد نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا.

تازہ ترین