• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر: غذائی قلت سے مزید6بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض میں مبتلا مزید6بچے انتقال کرگئے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق اموات گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ہوئیں، بچوں میں 3 نومولوداور دیگر کی عمریں5روز 3 روز اور ایک دن ہے۔

اپریل کے سترہ دنوں میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 44 ہوگئی ۔

اس طرح غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب رواں سال میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 244 تک جاپہنچی ہے ۔

تازہ ترین