• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتقام کی ضرورت نہیں،جو دکھ دیتے ہیں وہی سہتے ہیں،مریم نواز

کراچی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ انتقام کی ضرورت نہیں ہے،صرف انتظار کیا جائے۔وہ جو دکھ دیتے ہیں وہی دکھ سہتے ہیں اور اگر آپ خوش نصیب ہیں تو اللہ آپ کے ساتھ ہے۔
تازہ ترین