لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جیل روڈ پر واقع نجی اسپتال سے اپنا معمول کا چیک اپ کرایا ۔ سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور رانا خالد بھی چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ اسپتال آئے ۔ پروفیسر ڈاکٹر اظہر نے چوہدری شجاعت حسین کا چیک اپ کیا ۔