برطانیہ کے ٹاؤن بارنسلے میں ایک نوجوان سڑک پر تیز رفتاری سے سائیکل چلا رہا تھا کہ توازن برقرار نہ رکھسکتنے کے باعث، قریبی گھر کے گارڈن کی دیوار سے ٹکرگیا اور دیوار کے دوسری طرفمنہ کےبل گر پڑا۔
گرنے کی وجہ سے نوجوان معمولیچوٹیں آئیں،جسے اس گھر کے مالکین نے طبی امداد کیلئے فوراََ اسپتال منتقل کردیا۔