• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی تبادلے اور ترقیاں منسوخ نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کریں گے ٗنائب ناظم فرید گل

پشاور ( وقائع نگار ) نیبر ہوڈ 26 کے نائب ناظم فرید گل نے ایک بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبلیو ایس ایس پی کے یونین ملازمین کی من مانیا ں او کرپشن عروج پر ہے یونین کے دبائو پرقواعدو ضوابط کےبرعکس ملازمین کو ترقی دی گئیں ۔ اگر چیف ایگزیکٹو ڈبلیو ایس ایس پی نے غیر قانونی تبادلے اور ترقیوں کے احکامات منسوخ نہیں کئے تو احتجاج کا راستہ اپنا ئیں گے ۔
تازہ ترین