• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل کا فائنل حیدر آباد منتقل

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)دفاعی چیمپئن چنئی سپر کنگز آئی پی ایل 2019 کے فائنل کی میزبانی سے محروم ہوگیا ہے،3 متنازع اسٹینڈز کا حل نہ نکالنے اور بروقت بہتری نہ کرنے پر فائنل میچ حیدر آباد منتقل ہوگیا ہے۔
تازہ ترین