وزارت بحری امور نے با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے تحت کوئی پاکستانی پرچم بردار بحری جہاز بھی بھارتی بندرگاہوں پر لنگر انداز نہیں ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں بچوں میں کینسر سے آگاہی کا دن منایا۔
بھارتی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی) کرشنا مورتی سبرامنین کو واپس بلالیا ہے۔
شرکاء نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔
پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اگلی چوٹی سر کرنےکےلیے پیش قدمی شروع کردی۔
ایجنسی نے کہا کہAfD کے نظریات نسلی اور آباؤ اجداد پر مبنی قوم کے تصور کی بنیاد پر ہیں جو جرمنی کی آبادی کے بڑے حصے کی انسانی عظمت کے جذبہ کے خلاف ہیں۔
دی گارڈین کے مطابق حکومت فی الحال ان تجاویز کو حتمی شکل دے رہی ہے جس کا مقصد برطانیہ میں قانونی ہجرت کو کم کرنا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی طرح گالی گلوچ بریگیڈ بھی آئی ایم ایف معاہدہ کینسل کرانا چاہتا ہے۔
موجودہ پارلیمانی مدت کے اختتام تک2 لاکھ سے زیادہ بچے انگلینڈ میں قلیل مدتی ہنگامی رہائشگاہوں میں قیام پذیر ہوں گے،
یہ سارا احوال ناظرین اس نئے سیریل میں 5 مئی بروز پیر سے روزانہ رات 7 بجے جیوٹی وی پرملاحظہ کرسکیں گے۔
پاکستان نے غیر ملکی میڈيا کو ان علاقوں کا دورہ کروا دیا، اس طرح بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو جھوٹا ثابت کر دیا۔
بھارتی صارفین نے پاکستانی ملی نغمہ چلنے پر اپنی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے مستقبل پر سوال اٹھادیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 23 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔