• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن نشتر کا آج احتجاجی مظاہرہ،جلسہ ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن نشتر (پرائم گروپ ) آج نشتر میں احتجاجی مظاہرہ وجلسہ کرے گی ،نشتر کے اوپی ڈی وارڈ میں جلسےکی صدارت صدر شیخ محمد رفیق، جنرل سیکرٹری مہر اشرف ساقی کریں گے جبکہ اس موقع پر ایم ٹی آئی ایف کے حوالے سے بھی آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیاجائے گا ۔
تازہ ترین