بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل مراعات دیگر قیدیوں کو بھی دی جائیں۔
برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔
پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے خط لکھا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔
مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں۔
پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
نویلیا ووئگٹ کے اچانک مِس یو ایس اے 2023ء کے ٹائٹل سے دستبردار ہونے کے بعد مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والی خاتون کو ٹائٹل دے دیا گیا۔
پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی خبروں کی حقیقت بیان کردی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ایک بار پھر انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔
آسٹریلیا اور امریکا نے پانی کے اندر چلنے والے ڈرون متعارف کرا دیے۔
بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے آج کل بلے بازی سے محظوظ ہو رہی ہے۔
خیبر پختون خوا کی حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کر دیا۔
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پولیس کو پورے وسائل مہیا کریں گے، کرائم کو ہر صورت میں ختم کرنا ہے۔
کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔