طاقتور خاتون کا بھاری بھرکم ٹرک کھینچنے کا شاندار مظاہرہ،12ہزار 3سو80کلو وزنی ٹرک 98فٹ تک کھینچ کر گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا
ایران سے تعلق رکھنے والی 43سالہ طاقتور خاتون نے سامان سے لداایک ٹرک جس کا وزن12ہزار3سو80کلو تھا کو 98.4فٹ دور تک یوں کھینچا کہ نہ صرف گنیز ریکارتوڑ ڈالا بلکہ وہاں موجود افراد بھی فولادی خاتون کی طاقت و مہارت کی داد دینے پر مجبور ہوگئے۔
اس سے قبل یہ ریکارڈآسٹریلوی خاتون Nardia Stylesنے 11,350کلو سے قائم کیا تھا۔