امریکا میں مادہ ریچھ کی نہانے کے بعد تولیہ استعمال کرنے کی ویڈیو وائر ل ہوگئی۔
انسان ہی نہیں بلکہ جانوربھی صفائی پسند ہوتے ہیں۔
امر یکی ریاست انڈیانا کے ووبرن سفاری پارک میں ایک مادہ ریچھ (ریچھنی )پارک کے تالاب میں نہانے پہنچی تونہانے کے لیے ایک تولیہ بھی لے آئی۔
نفاست پسند ریچھنی نے جہاں تالاب میں خوب موج مستی کی وہیں تولیے سے اپنے منہ کوبھی خوب چمکا دیا۔