تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔
پاکستان نے مجموعی طور پر 8 سیٹ جیتے، 3 ہارے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے لاہور کے تھانہ ریس کور س میں درج مقدمات کی تفتیش کرلی گئی۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ کسانوں کا ہاتھ تھاما ہے۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی غصے میں عدلت میں داخل ہوئیں۔
نقلی تلوار تھامے اسٹوڈنٹ نے مانچسٹر پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 48 ارب روپے بڑھی ہے۔
برطانیہ کے ارب پتی افراد سے متعلق سنڈے ٹائمز نے 2024 کی فہرست جاری کر دی۔
سرگودھا کے قصبے جھاوریاں میں 23 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
سندر پچائی نے فلم تھری ایڈیٹس میں عامر خان کے سین کو بطور حوالہ بیان کیا ہے،
اسپین نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد لے کر اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں ایک کروڑ 63 لاکھ ڈالر آئے ہیں۔
دس مہینوں میں ملکی برآمدات 10 فیصد بڑھی ہیں اور درآمدات 5 فیصد کم ہوئیں۔
علی امین گنڈاپور سے پوچھا گیا ہے کہ گاڑی سے بغیر لائسنس کی بندوق اور شراب کی بوتل برآمد ہوئی اس پر کیا کہیں گے؟
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ موصول ہوگئی۔ کراچی سے ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رپورٹ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما علی محمد خان نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کے خلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔