• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: میڈیکل رپورٹ میں 23 سالہ ملازمہ سے زیادتی ثابت

سرگودھا کے قصبے جھاوریاں میں 23 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، ملازمہ سے زیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے، جو 7 ماہ تک لڑکی کو دھمکیاں دے کر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف 14 مئی کو متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید