کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون جاری مختلف علاقوں سے موٹرسائیکل چھیننے والے گروہ کے سرغنہ سمیت آٹھ اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاگیا پولیس کے مطابق کوئٹہ پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مختلف علاقوں میںجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے والے گوہ کے سرغنہ عید محمد سمیت آٹھ اشتہاریوں نذرمحمد،بسم للہ ،عبدالرحیم ،عبدالجلیل ،عصمت اللہ ،نوراللہ اور محمد قاسم کو گرفتار کر لیا شتہاری سول لائن ٗ قائدآباد اور کیچی بیگ پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے ۔