• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا۔

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا،میچ کے 70 ویں منٹ میں کومپنی نے گول کرکے منچسٹر سٹی کو برتری دلائی جو آخر تک برقرار رہی۔

اس فتح کے بعد منچسٹر سٹی نے لیگ میں 95 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگئی جبکہٹائٹل جیتنے کے لئے آخری میچ جیتنا ہوگا کیونکہ لیور پول 94 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔

ٹائٹل کس کے نام ہوگا اتوار کو فیصلہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین