• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنوعی ٹانگ لگنے پرافغان بچے کا خوشی میں رقص

بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنی دائیں ٹانگ کھونے والے افغان بچے احمد کو مصنوعی ٹانگ لگا دی گئی۔


افغانستان میں واقع ریڈ کراس کے آرتھوپیڈک سینٹر میں احمد کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احمد ٹانگ ملنے پر کتنا خوش ہے اور سینٹر میں رقص کر ہا ہے۔

تازہ ترین