چارسدہ (نمائندہ جنگ) چارسدہ پولیس مقا بلہ ، اے ایس آئی شہید ،2 پولیس اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں ایک اشتہاری مارا گیا ،تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کو تحصیل تنگی کے مضافاتی علاقہ گنڈھیری میں اشتہاری مجرمان کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملی پولیس نے اشتہاریوں کو گرفتار کر نے کی کو شش کی تو اشتہاریوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔