• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی وڈ فلم 'آئی ٹی چیپٹر 2 'کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

اینڈی موچیٹی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم 2017میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے جس میں ایک بار پھر پر اسرار مسخرہ خوف و دہشت پھیلانے آرہا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیمز میک اووے،جسیکا چیسٹن،جے ریان،جیمز رینسون،بل ہیڈر اور اینڈی بین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم رواں سال6ستمبرکو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

تازہ ترین