• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2017ء میں جی ڈی پی 10سال کی بلند ترین سطح 5.3فیصد تک پہنچا نواز شریف کی یاد تو آتی ہوگی، مریم نواز

لاہور (نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی ۔ انہوں نے 2017ء میں ن لیگی حکومت کے دوران جی ڈی پی 10سال کی بلند ترین سطح 5.3فیصد تک پہنچنے کی خبراور تحریک انصاف کی حکومت میں ایک اخبار کا تراشہ بھی شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں گروتھ ریٹ 9سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو 0.85فیصد ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ایسی صورتحال میں نواز شریف کی یاد تو آتی ہو گی ۔
تازہ ترین