• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمروں کا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی اور مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحہ بارہ مئی نے مشرف مارشل لا کے چہرے کو بے نقاب کیا۔

ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ قربانیاں یاد دلاتی ہیں کہ ہمیں مادر وطن میں جمہوریت کے لیے کوشاں رہنا ہوگا ، ڈکٹیٹر شپ یا آمروں کا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں ہے ۔


تازہ ترین