• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کے شہر شکاگو میں شہابِ ثاقب کا منفرد نظارہ، دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

امریکا میں رات میں ترتیب پانے والاایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جب تیزی سے سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ آسمان پر آگ کا گولہ نہایت تیزی سے گزرا ، انہیں لگا کہ کوئی لائٹ شو یا آتش بازی کی جارہی ہو۔

تازہ ترین