• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برسٹل میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کےپچاس اوورزمیں نو وکٹوں پر 358رنز کے جواب میں 30 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 244رنز بنائے ہیں۔

جس میں جونی بریسٹو128رنز شامل ہیں انھیں جنید خان نے آئوٹ کیا، انکے علاوہ جیسن رائے 76رنز بناکر فہیم اشرف کی گیند پر آصف کے ہاتھ کیچ ہوئے۔

اس وقت جوئے روٹ28اور بین اسٹوک 10پر بیٹنگ کررہے ہیں۔پاکستان کی جانب سے جنید خان اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

تازہ ترین