• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ افطار کیا۔

کینیڈا کے شہر مِلٹن میں جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطارکیا ،اس موقع پر وہ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔


اس سےپہلے رمضان المبارک کی آمد پر کینیڈین وزیراعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مسلمانوں سمیت مسلمِ اُمہ کو ماہِ مبارک کی مبارک باد دی تھی۔

تازہ ترین