گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دے دی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ میں صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو سے ملاقات کی۔
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے 21 مئی سے27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویوکی پیش گوئی کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ ایک الیکشن بھی درست طریقے سے نہیں کرا پا رہے ۔
یوسف رضا گیلانی کو بیٹے علی موسیٰ گیلانی سے متعلق دھمکی آمیز میسیج ملا۔
ایف آئی اے نے ابھی تک ایجنٹ کو گرفتار نہیں کیا۔ تینوں نوجوان سے ایجنٹ نے 20، 20 لاکھ روپے لیے تھے، اہلخانہ
طاہر اشرفی نے کہا کہ صدر اور وزیراعظم سیاسی استحکام کیلئے قدم آگے بڑھائیں۔
ذرائع کے مطابق کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگی۔
ترجمان محکمۂ خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ محکمۂ خوراک پنجاب نے گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں لگائی، پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی و بین الاضلاعی نقل و حرکت کی اجازت ہے۔
اوکاڑہ میں شاہ عالم مارکیٹ کےقریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ڈولفن فورس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو بھی ہلاک ہوئے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ افشاں قریشی کے اپنے بیٹے اداکار فیصل قریشی سے متعلق دیے بیان نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینوفیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔
عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی کامیابی کے پیچھے ان کی والدہ مرحومہ کا اہم کردار ہے۔
مشیر سیاحت خیبر پختون خوا زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاک افریقہ تعلقات وزارتِ خارجہ تک محدود نہیں ہونے چاہئیں۔
اسرائیلی میں مظاہرے جاری ہیں اور اب وہاں مظاہرین کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ بھی سامنے آ گیا ہے۔