• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آ رپی او اور سی پی او کارمضان بازاروں کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)آ رپی اووسیم احمد خان نے رمضان بازار ایم ڈی اے روڈ کا دورہ کیا ،انہوں نے رمضان بازار کی سکیورٹی اور اشیاء خورد و نوش کا جائزہ لیا ، انہوں نے کہا کہ سستا رمضان بازار میں اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء خورد و نوش ارزاں نرخوں پر دستیاب ہیں اور کسی بھی چیز کی کمی نہیں ،دریں اثنا سی پی او نے رمضان بازار گلگشت کا دورہ کیا انہوں  نے سکیورٹی  اوررمضان بازار کے لئے پارکنگ کے انتظامات کو بھی چیک کیا ۔ 
تازہ ترین