• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدکے بعدمہنگائی ،بیروزگاری کیخلاف احتجا جی تحریک شروع کرینگے،سراج الحق

لاہور(نمائندہ خصو صی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عیدکے بعدمہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجا جی تحریک شروع کریں گے مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔تحریک انصاف حکومت کو مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی حکومت کا تسلسل سمجھتے ہیں۔ملک کی داخلہ و خارجہ پالیسی بھی اب آئی ایم ایف طے کرے گا۔
تازہ ترین