آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان المبارک میں کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔

بہادرآباد، گلشن اقبال اور طارق روڈ سمیت دیگر علاقے زیادہ نشانہ ہیں۔ تازہ واقعہ بہادرآباد میں ہوا ہے، جہاں مسلح ڈاکو نے ہیئر ڈریسر کی دکان میں لوٹ مار کی اور دکان میں موجود تمام افراد سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا۔

دوسری جانب سچل بھٹائی آباد،کورنگی عوامی کالونی سیکٹر9 اور بنگالی پاڑہ سے 19 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

علاوہ ازیں کینٹ اسٹیشن کے اطراف میں کارروائی کرکے غیرقانونی بس اڈے، دفاتر،ہوٹل اور دیگر تجاوزات گرا دی گئیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں