امریکی ریاست آئیڈاہو میں ایئر شو کے دوران 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے.
امریکی میڈیا کے مطابق دونوں طیاروں کے چار پائلٹس نے ایمرجنسی ایجیکٹ کرلیا۔
حادثہ ماؤنٹین ہوم ایئر فورس بیس سے دو میل دور پیش آیا، امدادی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔