• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کا قمرزمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صادق عمرانی، جمال خان جوگیزئی، روزی خان کاکڑ، سیف اللہ پراچہ، وقاص ندیم، حاجی اشرف کاکڑ، چیئرمین علی جان ہزارہ، راجہ رب نواز ایڈووکیٹ، ذوالفقار علی ایڈووکیٹ، وڈیرہ شرین مری، بسم اللہ کاکڑ، حاجی اسماعیل ساتکزئی، نور محمد صراف، حاجی کرم خان اچکزئی، سعداللہ شاہ، ہدایت اللہ پیرزادہ، آیت اللہ درانی، غلام محمد خان کاکڑ، ملک جلال خان ناصر کھوکھر، شمون فرمان، منور حسین لانگو، اصغر علی عمرانی، دائود عمرانی، کفایت ساتکزئی، حاجی عزیز لانگو، شاہجہان گجر، الطاف گجر، افتخار قزلباش، قاسم اچکزئی، عظیم ساتکزئی، حاجی علی اکبر، جمعہ خان لانگو، شفیق شاہ، منظور شاہ، عبداللہ شاہ، جعفر جارج، حمیداللہ ہزارہ، محمد خان جدون، شیر محمد دمڑ، محمد وسیم خان، قاضی دانش، عزیز درانی، نصراللہ رونجھو، خادم حسین کربلائی، محی الدین رند، آغا سعادت علی، ایم شاہ خلجی، اویس جدون، غزالہ گولہ، رخسانہ احمد علی، محمودہ نسرین، عابدہ رند، شگفتہ خان، کلثوم افتخار، ساجدہ بنگلزئی اور حنا گلزارنے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر کی ٹریفک حادثے میں المناک موت پر گہرے دکھ ورنج کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں انہوں نے دعا کی کہ اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اورسوگوارخاندان کوصبر جمیل عطاء فرمائے۔
تازہ ترین