• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل 21مئی کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں 5نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔ وزارت داخلہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی تشکیل کیلئے سمری پیش کریگی۔
تازہ ترین