آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ملتان کر یسنٹ لائنز کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ملتان کر یسنٹ لائنز کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹر کا اجلاس پرویزاحمد سلہری کی صدارت میں ہوا، جس میں فرسٹ وائس ڈسٹر کٹ گورنر لائنز کلب انٹر نیشنل میاں جاویداقبال،محمدافضل سپرا،محمد اعظم چوہدری،سعیدا ﷲ خان،ملک فیصل حسن،ڈاکٹر نثار احمد چوہدری،فرخ عمر چوہدری، پروفیسر حمید رضا صدیقی، چوہدری زاہد صدیق،عبد المحسن شاہین ،چوہدری ذوالفقارعلی، جام اخلاق حسین ،فیصل ہاشمی نے شرکت کی، اجلاس میں ملتان کر یسنٹ لائنز کلب کے مختلف منصوبوں کے سلسلے میں ممبران کے درمیان مشاورت کی گئی ۔

ملتان سے مزید