آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل14؍شوال المکرم 1440ھ 18؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوکرین میں جنگ کا میدا ن سجایا گیا جہاں درجنوں ماہر جنگجوؤں نے قدیم جنگی لباس پہنے قرونِ وسطیٰ دور میں ہونے والی جنگوں کی یادیں تازہ کردیں۔

سالانہ میڈول کامبیٹ ورلڈ چیمپئن شپ نامی یہ جنگ ہرگز اصلی نہیں بلکہ محض ایک کھیل تھا۔ اس ٹورنامنٹ میں شریک افراد نائٹس اور مڈ ایولز کی طرح جنگی لبا س پہنے اورمختلف جنگی ہتھیارلیے زما نہ قدیم کے جنگجوؤں کاروپ دھا ر کر حصہ لیتے نظر آئے۔

اس نمائشی جنگ میں دنیا کے کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے جنگ کے خواہشمندوں نے حصہ لے کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں