• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرا چی (پ ر) معروف شاعرہ،نقادپروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ نسخہ ہائے فکر دبستانِ غزل کے زیرِ اہتمام شایع ہوگیاہے، کتاب میں 40مضامین شامل ہیں جبکہ فلیپ پر پروفیسر سحر انصاری اورڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی رائے موجود ہے۔دیباچہ ظفر محمد خان ظفر نے تحریر کیا ہے۔
تازہ ترین