کہتے نہیں وطن کی کسی پارٹی کو ہم
بے روزگار پارٹی، بیکار پارٹی
فعَال ساری پارٹیاں ہیں مگر جناب
ہے آج کل عروج پہ افطار پارٹی
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 کیسز میں درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی خلیجِ بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، جس کے باعث خلیجِ بنگال میں پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔
لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی ترکیہ کے لیے اہمیت کچھ مختلف ہے
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا ہے۔
ایران کے سابق وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ حادثے کی خبر ’تکلیف دہ‘ تھی۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف 1985ء کے بعد سے حکومت بدلنے کی ہر سازش میں شریک رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کرغزستان کی خصوصی پروازوں کے لیے 6 کروڑ روپے جاری کر دیے۔
18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باقاعدہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور یمن کی حوثی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری کر دیا۔
کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔