• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)12لاکھ روپے کمیٹی جمع کرنیوالے نوجوان کورقم سمیت اغواء کرلیاگیا۔تھانہ گوجرخان کو محمد صغیرنے بتایا کہ میرا بیٹا غلام محی الدین تقریباً 6سال سے کمیٹی اکٹھی کر رہا ہے ، 18مئی کو شام 6بجے وہ کمیٹی اکٹھی کر کے بازار سے نکلا جس کے پاس 12لاکھ روپے تھے جو عرفان دکاندار کو دینے تھے جو انار کلی بازار میں کپڑے کاکام کر تا ہے اس کے بعدسے وہ لاپتہ ہے۔ مجھے شک ہے کہ میرے بیٹے کے پاس پیسے زیاد ہ ہو نے کی وجہ سے اسےکسی نے اغواء کر لیا ہے ۔
تازہ ترین