• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوےکے گریڈ 21کے دو افسر وں کے تقرر و تبادلے

لاہور (جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے نے گریڈ 21کے دو افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے دوست علی لغاری کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹکچر تعینات کر دیا ہے جبکہ انکے پیش رو گریڈ 21کے ظفر اللہ کلورکو فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے ہیڈ کواٹر لاہور تعینات کر نے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین