• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ترکی میں خاتون پر اچانک درجنوں اینٹیں آگریں۔

ترکی میں جب ایک خاتون اپنی دوست کے ساتھ سڑک کنارے اپنے راستے جا رہی تھی کہ اچانک سڑک پر بنی عمارت کی چوتھی منزل سے درجنوں اینٹیں خاتون پر آگریں جبکہ اسکی دوست زد میں آنے سے بال بال بچی۔

رپورٹ کے مطابق عمارتی کی چوتھی منزل پر مرمتی کام جاری تھا جبکہ اینٹیں گرنے کے باعث خاتون معمولی زخمی ہوئی جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتام منتقل کردیا گیا۔


تازہ ترین