• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں کرکٹ میچ کےدوران رنز لینے کا دلچسپ طریقہ متعارف


کرکٹ میچز کے دوران اکثر بلے بازوں کے ساتھ رننگ بٹوین دی وکٹس کا مسئلہ ہوتا ہے لیکن ان منچلے نوجوانوں نے تو یہ مسئلہ حل کردیا ہے۔

بھارت کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کھیلتے منچلوں نے رنز لینے کا انوکھا طریقہ متعارف کروادیا ہے،نوجوان کرکٹرز نے بائیک پر بیٹھ کر اطمینان کے ساتھ رنز لیے جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

بھارتی منچلوں کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین